05:51 am
مہنگائی میں اضافے نے    تبدیلی سرکار کا چہرہ بے نقاب کیا

مہنگائی میں اضافے نے تبدیلی سرکار کا چہرہ بے نقاب کیا

05:51 am

ٹوپی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے صدر حاجی محمد شیرازخان نے ملک بھر میں کمرتوڑ مہنگائی اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے تیل،بجلی،گیس اور ادویات مہنگا کرنے پر تشویش کااظہار کیا اورکہا کہ تبدیلی کے دعویداروں نے غریب عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے اب عوام کو اس کی تبدیلی نعرہ کے پیچھے ان کا مزموم مقصدعوام کو معلوم ہوچکا ہے۔ شیرازخان

تازہ ترین خبریں