05:51 am
 معززین کی ٹرانسفارمر چوری  مقدمہ میں بریت  انتقام  والوں کے منہ پر طمانچہ ھے،مشترکہ بیان

معززین کی ٹرانسفارمر چوری مقدمہ میں بریت انتقام والوں کے منہ پر طمانچہ ھے،مشترکہ بیان

05:51 am

ٹوپی(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کا سابقہ جنرل سیکرٹری وصوبائی راہنما حاجی محمد اسلام خان ،جمعیت علمائے اسلام ضلع صوابی کے امیر و سابق صوبائی وزیر تعلیم مولانا فضل علی حقانی ،قومی وطن پارٹی کے ضلعی چیئرمین مسعود جبار خان ، پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی شیراز خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر حاجی منفعت خان نے ٹوپی میں سیاسی سماجی شحصیات ناظمین کونسلران اور صحافیوں پر جھوٹا ٹرانسفارمر چوری کا مقدمہ کو عدالت نے میرٹ کی بنیاد پر بے بنیاد قرار دیکر سب معززین کو باعزت کرنا سیاسی انتقام کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ھے ۔ ٹرانسفارمر چوری

تازہ ترین خبریں