05:51 am
ڈی آرسی تنازعات کے حل  میں کردار مثالی رہا ہے،محمد اعجاز

ڈی آرسی تنازعات کے حل میں کردار مثالی رہا ہے،محمد اعجاز

05:51 am

ٹوپی(نمائندہ خصوصی)ڈی آرسی تنازعات کے حل اور امن و امان کی بحالی میں کردار مثالی رہا ہے ٹوپی سرکل میں ڈی آر سی کیساتھ پولیس ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا ان خیالات کا اظہار نو تعینات ڈی ایس پی ٹوپی محمد اعجاز نے تھانہ ٹوپی میں ڈی آر سی ممبران سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر ڈی آر سی ٹوپی سیکریٹری امجد سعید ،محمد بشیر ،سید عارف شاہ ، سلطان شیر ،حیدر زمان ، عبدالبہادر،نورمحمد جدون اور دیگر ممبران نے ڈی آرسی ٹوپی سرکل کارکردگی کے بارے میں کہا کہ سال کے دوران 365فیصلے ہوئے ہیں جس میں جائیداد، دشمنیاں،مستورات تنازعات،لین دین ، گھریلو اور دیگر تنازعات حل کئے ہیں پولیس کا تعاون بھی مثالی ہے ۔ ڈی آرسی

تازہ ترین خبریں