05:51 am
ہری پور ، ٹی ایم او کی سیٹ کیلئے افسران نے کوشش  شروع کر دی

ہری پور ، ٹی ایم او کی سیٹ کیلئے افسران نے کوشش شروع کر دی

05:51 am

ہری پور (نمائندہ خصوصی) ٹی ایم او سیٹ کے حصولی کیلئے دوڑیں لگ گئی ،افسران نے سیاسی نمائندوں کو وفاداریوں کے ذریعے جیتنے کی کوشش شروع کردی ،باوثوق زرائع کے مطابق ٹی ایم او شیر یار خان کی نوکری پوری ہونے میں چند دن رہ گئے ہیں ٹی ایم او شیر یا رخان کے بعدایکسےئن شیخ امجد بھی اپنی ملازمت سے سبکدوش ہونے والے ہیں اور 26 اپریل کو دونوں افسران کی ریٹائرڈ منٹ ہونے والی ہے اور انکی الوداعی پارٹی سبحان میرج ہال میں ہوگئی الوداعی پارٹی کے موقع پر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان کے علاوہ تحصیل ڈسٹرکٹ ممبران کی کثیر تعداد موجود ہوگی دونوں افسران کے ریٹائرڈمنٹ کے بعد دونوں اہم سیٹس ٹی ایم اے ہری پور میں حالی ہورہی ہیں اور دونوں سیٹوں پر براجمان ہونے کیلئے کچھ سرکاری افسران حرکت میں نظر آرہے ہیں۔ ٹی ایم او

تازہ ترین خبریں