05:51 am
پشاور،خواتین تنازع پر فائرنگ سے  برادرنسبتی قتل

پشاور،خواتین تنازع پر فائرنگ سے برادرنسبتی قتل

05:51 am

پشاور ( بیورو رپورٹ ) تھا نہ متنی کی حدود میں مستورا ت کے تنا زع پر فائر نگ کر کے شہر ی کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا ۔سجا د ولد صا حب زا دہ سکنہ ادیزئی نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھائی شیزا ز کو ملزم نو روز ولد اشر ف نے فائر نگ کر کے زخمی کر دیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا جبکہ ملز م ارتکاب جر م کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو گیا پولیس نے نعش کو پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور جائے وقو عہ سے شوا ہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت شرو ع کر دی ہے پولیس کے مطابق مقتول کی بہن کی شادی ملز م کے بھائی کیسا تھ ہو ئی تھے جنکے آپس میں لڑائی جھگڑ ے ہو ا کر تے تھے تاہم پولیس نے مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔ برادر نسبتی قتل

تازہ ترین خبریں