05:51 am
 بٹ خیلہ ،  سپورٹس فیسٹیول  کے  بیڈمنٹن  مقابلے 27 اپریل کو ہونگے

بٹ خیلہ ، سپورٹس فیسٹیول کے بیڈمنٹن مقابلے 27 اپریل کو ہونگے

05:51 am

بٹ خیلہ (نمائندہ خصو صی) ضلعی حکومت ملاکنڈ کے زیر اہتمام جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول2019ء تحصیل بٹ خیلہ کے بیڈمنٹن مقابلے 27اپریل سے گورنمنٹ ہائی سکول جولگرام میں شروع ہو رہے ہیںجو کہ29اپریل تک جاری رہیں گے ان مقابلوں میں کل12یو نین کو نسلوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی چیئر مین تحصیل سپورٹس کمیٹی بٹ خیلہ اصغر ایوب کی نگرانی میں ہونے والے ڈسٹرکٹ سیکر ٹریٹ کے کانفر نس میں ڈرا کے موقع پر اراکین ضلع کونسل حاجی فدا محمد میاں گل نذیر با چہ اور مہابت خان کے علاوہ سپورٹس کمیٹی کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔ بیڈمنٹن

تازہ ترین خبریں