05:51 am
 بٹ خیلہ، آل کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن کل مظاہرہ کرے گی

بٹ خیلہ، آل کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن کل مظاہرہ کرے گی

05:51 am

بٹ خیلہ ( نمائندہ خصو صی )آل کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام کل کے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، تنخواہوں میں سو فیصد اضا فہ سن کوٹہ بڑھاکر 50فیصداور ٹائم سکیل کی منظوری کیلئے ہونے والے جلسے سے یو نین کے صو بائی صدر اکبر خان مہمند جنرل سیکر ٹری اشفاق خان خٹک اور دیگر قائدین خطاب کریں گے ضلعی صدرپیر سعید خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حالیہ کمرتوڑ مہنگائی بجلی گیس اور ادویات کی قیمتوں میں اضافے اب ناقابل برداشت ہو گیا ہے۔ کلاس فور

تازہ ترین خبریں