05:51 am
چارسدہ،تکرار پر شوہرنے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

چارسدہ،تکرار پر شوہرنے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

05:51 am

چارسدہ (تحصیل رپورٹر ) نستہ میں زبانی تکرار پر شوہر نے اپنی بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا۔ واقعات کے مطابق نستہ پڑاؤ میں فاروق نامی شخص نے وقتی زُبانی تکرار پر اپنی بیوی کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ مقتولہ کے بیٹے طارق نے اپنے ملزم باپ فاروق کیخلاف تھانہ نستہ میں رپورٹ درج کرادی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کی۔ بیوی قتل

تازہ ترین خبریں