05:51 am
 حکومت عوام کو   ریلیف دینے  میں نا کام   ہوگئی، شوکت  ایڈووکیٹ

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہوگئی، شوکت ایڈووکیٹ

05:51 am

تخت بھائی(نما ئندہ اوصاف) پیپلز پا رٹی مردان ڈویژن کے صدر شوکت علی خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے پی ٹی آئی میں حکومت چلا نے کی اتنی اہلیت نہیں کہ آج عمران خان کو پیپلزپا رٹی دور کے حکومت کے سابق وفا قی وزیر خزانہ کو اپنی حکومت میں وزیر خزانہ بنا نا پڑا عمران خان نے حکومت نے ریلیف دینے کے بجا ئے ملک اور قوم کو شدید ترین معاشی اورسیا سی عدم استحکام سے دوچار کیا انہوں نے کہا کہ قوم ما یو س ہو چکی ہے اور اب عوام کی نظریں پی پی پی پر ہیں ۔ شوکت ایڈووکیٹ

تازہ ترین خبریں