05:51 am
چارسدہ،ریاض خان کی اہلیہ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

چارسدہ،ریاض خان کی اہلیہ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

05:51 am

چارسدہ (تحصیل رپورٹر ) ریاض خان آف شہید وردگہ کی اہلیہ وفات پا گئیں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔وہ ڈاکٹر ایمل خان ،عادل خان کی والدہ ماجدہ جبکہ پارس خان اور عارف خان کی حالہ تھی رسم قل بروز جمعرات کو شہید وردگہ سرڈھیری میں ادا کی جائے گی۔ سپرد خاک

تازہ ترین خبریں