05:52 am
عوامی نیشنل پارٹی  کا   نظریاتی ورکر ہوں، گلی داد خان

عوامی نیشنل پارٹی کا نظریاتی ورکر ہوں، گلی داد خان

05:52 am

صوابی( بیورورپورٹ) اے این پی یو سی بام خیل کے رہنما اور صوبائی کونسل کے رکن گلی داد خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی نمائندہ جماعت ہے ۔پارٹی کا نظریاتی ورکر ہوں کبھی اُصولوں پر سودے بازی نہیں کی ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اے این پی کے سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی نے موضع بام خیل میں وومن یونیورسٹی کے لئے انیس کروڑ روپے منظور کرائے تھے جو کہ ایک سازش کے تحت اس یونیورسٹی کو موضع کوٹھا منتقل کر دیا جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ ضلع صوابی میں پارٹی کو مضبوط اور منظم کرینگے# گلی داد خان

تازہ ترین خبریں