05:52 am
 چارسدہ ،سکندر حیات   کی والدہ انتقال کر گئیں

چارسدہ ،سکندر حیات کی والدہ انتقال کر گئیں

05:52 am

چارسدہ (تحصیل رپورٹر )ڈی آر سی چارسدہ کے ممبر سکندر حیات خان آف کوٹ نواں کلے کی والدہ وفات پا گئیں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ شاہد حیات خان مرحوم اور طاہر حیات کی بھی والدہ تھیںں رسم قل کل جمعرات کو ادا کی جائے گی۔ انتقال

تازہ ترین خبریں