05:52 am
 صوابی میں ثقافتی میلے کاآغاز ،  ویسہ  کے بیل کی پہلی پوزیشن

صوابی میں ثقافتی میلے کاآغاز ، ویسہ کے بیل کی پہلی پوزیشن

05:52 am

صوابی( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ضلع صوابی میں ثقافتی میلے کاآغاز ہو گیا ابتدائی مرحلے میں بیل میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع صوابی کے علاوہ اٹک اور پنجاب کے دیگر علاقوں سے بھی بیلوں نے حصہ لیا اس مقابلے میں پنجاب کے گائوں ویسہ کے بیل نے آٹھ منٹوں میں 144چکر لگا کر پہلی پوزیشن حاصل کی اس موقع پر ایم پی اے عاقب اللہ خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمد نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی# ثقافتی میلہ

تازہ ترین خبریں