05:52 am
 اے این پی شعبہ خواتین کی صوبائی صدر  ٹریفک حادثے میں زخمی

اے این پی شعبہ خواتین کی صوبائی صدر ٹریفک حادثے میں زخمی

05:52 am

مردان (نامہ نگار ) عوامی نیشنل پارٹی شعبہ خواتین کی صوبائی صدر کی گاڑی ضلع بونیر میں جلسے سے واپسی پرحادثے کی شکار ہوگئی۔ حادثے میں شازیہ ڈرائیور سمیت زخمی ہوگئی۔ عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما اور شعبہ خواتین صوبہ خیبر پختونخوا شازیہ اورنگ زیب خان بونیر میں ایک جلسے سے براستہ ڈگر واپس آرہی تھی ۔ کہ گاڑی ان کے ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی۔ اور کھائی میں گر گئی۔ جس پر دونوں کو فوری طور پرڈگر اسپتال پہنچا دیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔ حادثہ

تازہ ترین خبریں