05:52 am
بارش اضافہ (چارسدہ)

بارش اضافہ (چارسدہ)

05:52 am

چارسدہ میں شدید بارش ،رجڑ بائی پاس روڈ پر آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کا ٹرانسفارمر گرگیا ۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا چارسدہ میں دوپہرکے وقت شدید بارش کی وجہ سے گندم سمیت دیگر فصلات اور باغات کو شدید نقصان پہنچا اور آسمانی بجلی گرنے سے رجڑ بائی پاس روڈ پر بجلی کا ٹرانسفارمر گر گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بارش

تازہ ترین خبریں