05:52 am
  تاجر ملکی معیشت میں  ریڑھ کی ہڈی کی  حیثیت  رکھتے ہیں،مقررین

تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،مقررین

05:52 am

چارسدہ(تحصیل رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز ، جنرل سیکرٹری عبدالرزاق ببر ،صوبائی صدر شرافت علی مبارک حاجی صدیق اللہ ، چیئرمین شوکت علی بنوں چیمبر کے سینئر نائب صدر شاہ وزیر خان ،طاہر ایوب غلام ربانی، حاجی محمد افضل ،عابداللہ خان، شیر قیوم خان ،مسافر گل، شیر جان محمد نعیم پنگو،ظاہر شاہ اورمختلف اضلاع سے آئے ہوئے قائدین نے صوبہ بھر کے تاجروں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کے حیثیت رکھتا ہے مگر نالائق حکمران اس ہڈی کو توڑنے کے درپے ہیں اگر حکومت تاجروں کے ساتھ تاجروں کے بیٹھ کر پالیسیاں بنائیں تو ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ ریڑھ کی ہڈی

تازہ ترین خبریں