05:52 am
چارسدہ کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا

چارسدہ کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا

05:52 am

چارسدہ (تحصیل رپورٹر ) چارسدہ کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا بیشتر علاقوں میں لوگوں نے ا پنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا اور دس بجے ٹیمیں واپس چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیو ری ایکشن کی افواہوں کی وجہ سے والدین نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے سے انکار کرکے پولیو ٹیموں کو واپس بھیج دیں جن کے باعث پولیو ٹیموں کو قطرے پلانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیو ٹیمیں

تازہ ترین خبریں