05:52 am
 با چا خان یو نیو رسٹی چارسدہ میں سیکو رٹی اہلکاروں کی تربیت کا آغاز

با چا خان یو نیو رسٹی چارسدہ میں سیکو رٹی اہلکاروں کی تربیت کا آغاز

05:52 am

چارسدہ(تحصیل رپورٹر)با چا خان یو نیو رسٹی چارسدہ میں سیکو رٹی اہلکاروں کے لئے جدید خطوط پر استوا ر اور کسی بھی خدشات سے نمٹنے کے لئے تیاری کے سلسلے تربیت دینے کا آغاز ہو چکا ہے، تمام اہلکا روں کو تربیت دینے کے لئے ریسکیو 1122 ، چا رسدہ پولیس، الیٹ فورس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ماہرین کی خدمات حا صل کی گئی ہیں۔یونیو رسٹی کے چیف سیکیور ٹی آفیسر کرنل (ر) جان فردوس کے مطابق جا معہ کے 90 سے زائد سیکیو رٹی اہلکا روں کو ایمرجنسی طبی مدد دینے، جدید اسلحہ چلانے، اورخطرے کی کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تربیت دی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ مختلف نو عیت کی تربیت کا یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔تربیت کا مقصد اہلکاروں کی استطا عت کا ر بڑھانے اور انہیں جدید خطوط پر ہر مشکل سے نمٹنے کے لئے تیار کرنا ہے تاکہ یہی اہلکار طلبا ء و طالبات کو یو نیورسٹی کے اندر ایک پر امن ماحول مہیا کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرسکے۔ سکیورٹی اہلکار

تازہ ترین خبریں