05:52 am
چارسدہ ،ماجد امجد لاپتہ ہوگئے

چارسدہ ،ماجد امجد لاپتہ ہوگئے

05:52 am

چارسدہ(تحصیل رپورٹر)ماجد ولد امجد عمر پندرہ سولہ سال سا کن عمرزئی یح کوہی گزشتہ چند دنوں قبل گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں اگر کسی کو ماجد کے حوالے سے کوئی بھی معلومات ہوں تو مہربانی کر کے ذیل نمبر 03028353113پر اطلاع دیں کیونکہ ان کے خاندان والے سخت پریشان ہیں اگر خود خبر پڑھ لیں تو گھر سے رابطہ رکھے۔ ماجد

تازہ ترین خبریں