05:52 am
عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی  اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر ارم ستار

عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر ارم ستار

05:52 am

چارسدہ(تحصیل رپورٹر) ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کے سینئر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ارم ستار نے کہا ہے کہ عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اُن کی اولین ترجیح ہے۔ اُنہوں نے بیماری کے بعد ہسپتال میں دوبارہ کام شروع کرنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔ اُنہوں نے کہا کہ پہلے بھی ہسپتال میں عوام کی بے لوث خدمت کی تھی اور اب اس سلسلے کو جاری رکھ کر بلا امتیاز عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے اور حکو مت کے وژن کو آگے بڑھائیں گے۔ ڈاکٹر ارم ستار

تازہ ترین خبریں