05:52 am
سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کی  بدولت کمیونٹی بیسڈ ترقیاتی کام ہو ئے

سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کی بدولت کمیونٹی بیسڈ ترقیاتی کام ہو ئے

05:52 am

مینگورہ (نمائندہ اوصاف)سرحد رورل سپورٹ پروگرام گراس روٹ سے مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کام کررہا ہے حکومت کے تعائون سے سوات میں 2010سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے کمیونیکیشن آفیسر سید رحیم نے پختونخوا ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے بدولت کمیونٹی بیسٹ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ہمارا مقصد ہے کہ گاؤں اور محلے کی سطح پر مسائل اور ضروریات اجاگر ہو اور اسکو حل کیا جائے ۔ سید رحیم

تازہ ترین خبریں