05:52 am
مینگورہ،تعلیمی سہولیات کے دعوے  نعروں تک محدود

مینگورہ،تعلیمی سہولیات کے دعوے نعروں تک محدود

05:52 am

مینگورہ(نمائندہ اوصاف)صوبائی حکومت کی جانب سے تعلیم عام کرنے اور بچوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے نعرے اوردعوئے غلط ثابت،چارباغ کے علاقہ چونگی روریاں کے واحد گورنمنٹ پرائمری سکول چونگی کی عمارت میں ٹھیکیدار چھت ڈال کر چلا گیاہے طلبہ و طالبات سکول کے باہر کھیتوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں، اس کے علاوہ سکول کی پانچ جماعتوں کے دو سو طلبہ و طالبات کیلئے صرف ایک استاد ہے، علاقہ کے کونسلر ملک محمد کمال کے مطابق بارش اور تیز دھوپ کی صورت میں بچوں کو چھٹی دی جاتی ہے، ، والدین اہلِ علاقہ نے صوبائی حکومت اوروزیر تعلیم سے مطالبہ کیا ہے ۔ چونگی روریاں

تازہ ترین خبریں