05:52 am
پشاور،بھائی کی غیر اخلاقی تصاویر وائر ل کرنے پر بھائی گرفتار

پشاور،بھائی کی غیر اخلاقی تصاویر وائر ل کرنے پر بھائی گرفتار

05:52 am

پشاور ( بیورو رپورٹ ) فیڈ رل انو سٹی گیشن ایجنسی (ایف آ ئی اے)سا ئبر کر ائمز پشاور سر کل نے سو شل میڈیا پر اپنے بھائی کے غیر اخلا قی تصا ویر وائرل کر نے والے ملز م کو گرفتار کر کے انکے خلا ف مقد مہ درج کر دیا گیا ایف آ ئی اے حکام کے مطابق مد عی محمد ادریس نے رپو رٹ درج کر ا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ کو ئی شخص اسکی غیر اخلا قی تصا ویر سو شل میڈیا پر شیئر کر رہا ہے جس پر ایف آ ئی اے کی ٹیم نے کار روائی کر تے ہو ئے گزشتہ روز ملزم محمد اظہاراحمد ولد سیف الحنا ن کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے مو بائل فون برا مد کر لیا ملزم متاثر شخص کا اپنا بھائی ہے تاہم ایف آ ئی اے سائبر کرائمز پشاور سر کلر کی ٹیم نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے مزید تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔ ملزم گرفتار

تازہ ترین خبریں