05:52 am
بیٹا اٹلی میں ذہنی مریض بن گیا،محمد  فہیم

بیٹا اٹلی میں ذہنی مریض بن گیا،محمد فہیم

05:52 am

جمرود(نمائندہ او صاف ) ضلع خیبر کی تحصیل جمرودکے علاقہ علی مسجد سے تعلق رکھنے والا شخص فہیم نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا بیٹا نجیب پانچ سال پہلے مزدوری کے لئے اٹلی گیا ہے ایک مہینے سے رابطہ ختم ہوا ہے جس پرمیں نے ان کے دوستوں سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ اس کا دماغی توازن درست نہیں۔ دوستوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ مزدوری کے قابل نہیں ہے انہوں نے کہا کہ وہ غریب ہے اور اپنے بیٹے کو پاکستان لانے کی استطاعت نہیں رکھتا اس نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ سفارتخانہ تاکہ ان کے بیٹے کو پاکستان واپس لانے میں` کردار اداکر ے۔ فہیم

تازہ ترین خبریں