05:52 am
 ہائیر سیکنڈری سکول درہ پیزو کے سینئر  ٹیچر ریاض حسین انتقال کر گئے

ہائیر سیکنڈری سکول درہ پیزو کے سینئر ٹیچر ریاض حسین انتقال کر گئے

05:52 am

لکی مروت(نمائندہ اوصاف)گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول درہ پیزو کے سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ ریاض حسین انتقال کر گئے،مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد بخاری شاہ قبرستان لکی سٹی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازجنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیوہ بیٹی اور ایک بیٹا شیراز اور بھائی محبوب شامل ہیں انتقال

تازہ ترین خبریں