05:52 am
 مرتضیٰ جاوید عباسی صوبہ ہزارہ کی قراردادبحث کے لئے قومی اسمبلی  میں جمع

مرتضیٰ جاوید عباسی صوبہ ہزارہ کی قراردادبحث کے لئے قومی اسمبلی میں جمع

05:52 am

ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مرتضیٰ جاوید عباسی نے صوبہ ہزارہ کی قراردادبحث کے لئے قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں جمع کرا دی ،سپیکر قومی اسمبلی نے اگلے منگل کو قرارداد کو بحث کے لئے منظور کر لیا ،مرتضیٰ جاوید عباسی کا قرارداد کی حمایت حاصل کرنے کے لئے ممبران قومی اسمبلی سے رابطے شروع کر دئیے،ممبرقومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی طرف سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی صوبہ ہزارہ کی قرارداد پر بحث کے لئے گذشتہ روز کے اجلاس میں ایجنڈہ میں شامل کیا گیا قرارداد

تازہ ترین خبریں