05:53 am
وسیمہ جمیل ڈی جی  انسانی حقوق اور قانون وپارلیمانی امور  تعینات

وسیمہ جمیل ڈی جی انسانی حقوق اور قانون وپارلیمانی امور تعینات

05:53 am

پشاور ( بیورو رپورٹ ) محکمہ انسانی حقوق اور قانون وپارلیمانی امور خیبر پختون خوا نے گریڈ 19 کے چار اعلی افسران کے تبادلوں اور تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق مس وسیمہ جمیل کو ڈائریکٹوریٹ جنرل انسانی حقوق اور قانون وپارلیمانی امور خیبر پختونخوا میں ، خالد سرور کو ڈسٹرکٹ اٹارنی پشاور ، اکبر علی کو ڈسٹرکٹ اٹارنی بونیراور محمد کامران کو ڈسٹرکٹ اٹارنی صوابی تعینات کر دیا گیا تبادلے

تازہ ترین خبریں