05:53 am
شاپنگ بیگز ایسوسی ایشن  کی پکڑ دھکڑ کے خلاف  ریلی

شاپنگ بیگز ایسوسی ایشن کی پکڑ دھکڑ کے خلاف ریلی

05:53 am

مردان ( نامہ نگار)پلاسٹک شاپنگ بیگز ایسوسی ایشن نے انتطامیہ کی پکڑ دھکڑ کے خلاف زبردست ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے جلسہ منعقد کیا ریلی کی قیادت مردان چیمبر کے صدر ظاہر شاہ اورایسوسی ایشن صوبائی صدر ریدان گل صافی ، ضلعی صدر حاجی محمد ارشداورجنرل سیکرٹری یاسر شاہ کررہے تھے ریلی کے شرکاء نے مختلف بینرز اورپلے کارڈ ز اٹھارکھے تھے جن پر مختلف نعر ے درج تھے۔ بعدازاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ظاہر شاہ ، حاجی محمد ارشداورنائب صدرعبداللہ جان نے کہاکہ پورے ملک میں پلاسٹک شاپنگ بیگ پر پاپندی نہیں خیبرپختون خوا کے تاجروں کے ساتھ امتیازی سلوک کیاجارہاہے جوان کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے ۔ شاپنگ بیگز

تازہ ترین خبریں