05:53 am
  پولیو مہم کے  خلا ف پر وپیگنڈہ سازش  ہے، شوکت یوسفزئی

پولیو مہم کے خلا ف پر وپیگنڈہ سازش ہے، شوکت یوسفزئی

05:53 am

تیمرگرہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر لو ئیر دیر شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ ایک منظم سازش کے تحت پولیو مہم کے منفی پر وپیگنڈہ کیا جارہا ہیں، عوا م بلا خوف جاری پولیو مہم میں اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈسٹر کٹ ناظم حاجی محمد رسول خان ،ڈی ایچ او لوئیر دیر ڈاکٹر شوکت علی، ڈی پی او عارف شہباز وزیر، اے ڈی سی محمد ارشاد اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندے کے ہمراہ میڈ یا بریفنگ میں کیا جبکہ اس موقع پر اے ڈی او سعید الر حمن کے علاوہ محکمہ صحت کے ذمہ داران بھی موجود تھے ۔  شوکت یوسفزئی

تازہ ترین خبریں