05:53 am
 تیمرگرہ ،جنرل بس سٹینڈ میں  میگا پراجیکٹس پر کام کا آغاز

تیمرگرہ ،جنرل بس سٹینڈ میں میگا پراجیکٹس پر کام کا آغاز

05:53 am

تیمرگرہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحصیل تیمرگرہ جنرل بس اسٹینڈ میں 3کروڑ 80لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے میگا پراجیکٹس پر کام کا اغاز ہوگیا ،تحصیل ناظم ریاض محمد ایڈو کیٹ نے فیتہ کاٹ کر منصو بوں پر کام آغاز کیا ،اس موقع پر تحصیل ٹی ایم او پرویز اختر ،نائب ناظم حاجی اسفندیار بشمول کونسل کے تمام اراکین ،جماعت اسلامی کے ضلعی تر جمان شعیب احمد ،جے یو آئی کے راہنما مولنامحمد نبی شاہ بشمول شہریوں کی کثیر تعداد موجو د تھی،صحا فیوں کو بر یفنگ میں تحصیل نا ظم ریاض محمد ایڈو کیٹ بتا یا کہ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی ٹی ایم اے تیمرگرہ کی اولین ترجیح ہے ۔ بس اسٹینڈ

تازہ ترین خبریں