09:07 am
کپتان کا زبردست یارکر ، آئی ایم ایف کی چھٹی، پاکستان کو ورلڈ بینک نے تاریخی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان کا زبردست یارکر ، آئی ایم ایف کی چھٹی، پاکستان کو ورلڈ بینک نے تاریخی خوشخبری سنا دی ، خزانہ اربوں ڈالر سے لبا لب بھرنے کا اعلان ، آئی ایم ایف سے قبل ورلڈ بینک نے قرض دینے کا اعلان کردیا، پاکستان کو کتنے ارب ڈالرز ملیں گے،ملکی معیشت کیلئے شاندار خبر۔۔قرض کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف سے قبل ورلڈ بینک راضی ہوگیا،
دورہ چین کے دوران ورلڈ بینک کے سی ای او وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، پاکستان کو 6 ارب ڈالرز ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے ساتھ قرض کے حصول کے معاملات طے ہونے والے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران ورلڈ بینک کے سی ای او سے ملاقات کریں گے۔ملاقات کے دوران پاکستان کو قرض کی فراہمی کے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو 6 ارب ڈالرز تک کا قرض دینے کیلئے راضی ہے۔ اس حوالے سے حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران کیا جائے گا۔ جبکہ دورہ چین کے دوران ہی وزیراعظم عمران خان آئی ایم ایف چیف سے بھی ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے