06:52 am
کوہاٹ میں مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم

کوہاٹ میں مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم

06:52 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کوہاٹ میں مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 3 مسافر جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔حادثہ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر مسلم آباد کے قریب پیش آیا ہے جس میں مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔
جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں