01:29 pm
گوادرمیں دہشتگردوں کاحملہ ،فائرنگ کاسلسلہ جاری

گوادرمیں دہشتگردوں کاحملہ ،فائرنگ کاسلسلہ جاری

01:29 pm

گوادر(ویب ڈیسک )گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملہ کر دیا اور ہوٹل سے فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں۔ایس ایچ او گوادر اسلم بنگلزئی کے مطابق فائیو اسٹار ہوٹل میں 3 سے 4 دہشت گرد داخل ہوئے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
انہوں نے کہا کہ ہوٹل میں کوئی غیر ملکی موجود نہیں ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ نیول کمانڈوز اور تھرٹی ون بریگیڈ ہوٹل کے اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر عمارت کا فضائی جائزہ لے رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں