01:17 pm
ظلم کی انتہا، اندھا دھند فائرنگ ، متعدد افراد جاں بحق

ظلم کی انتہا، اندھا دھند فائرنگ ، متعدد افراد جاں بحق

01:17 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، لاشیں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ علی الصبح پیش آیا، جاں بحق اور زخمی مزدور کا تعلق سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم سے ہے،
مزدور بھوسے کے ٹرک لوڈ کرنے کے لئے نصیر آباد آئے، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ مقتولین میں ارجن، جگنی اور میر حسن شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں