04:59 pm
نوازشریف نے توآئی ایم ایف سے چھٹکارا

نوازشریف نے توآئی ایم ایف سے چھٹکارا

04:59 pm

لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آئی ایم ایف سے قرض لینے پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ ایک وقت وہ تھا جب ترقی و خوشحالی کی راہیں کھل رہیں تھیں کشکول ٹوٹ چکے تھے نوازشریف نے پوری قوم کو خوشخبری سنائی کہ ہم آئی ایم ایف کو خداحافظ کہہ رہے ہیں
پاکستان اپنے پاوں پہ کھڑا ہوچکا تھا اور ایک یہ جعلی، نالائق حکومت ہے جس نے ملک کو IMF کے ہاتھوں رہن رکھ دیا ہے۔