07:51 am
پاکستان کے اہم ترین شہر میں المناک حادثے نے سب کو رُلادیا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں المناک حادثے نے سب کو رُلادیا

07:51 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ساہیوال میں زمین کے تنازع پر ملزم نے فائرنگ کرکے نانا اور ماموں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی۔ساہیوال کے گاؤں چک 94 میں ڈیڑھ ایکٹر زمین کی ملکیت پر تنازع کے باعث ملزم علی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے ماموں اور نانا سمیت 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
جبکہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ہلاکت پر گاؤں کی فضا سوگوار ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں