04:09 pm
زلفی بخاری کو ایک اور بڑا عہدہ دیدیا گیا

زلفی بخاری کو ایک اور بڑا عہدہ دیدیا گیا

04:09 pm

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس عرف زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی دڈ سی لگا دیا گیا۔ منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا
کہ زلفی بخاری کو پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے کی کابینہ نے توثیق کردی ہے اور انہیں پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین لگایا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں