07:05 am
 لاہور ایئرپورٹ پر 30 پروازیں اڑان نہیں بھر سکیں

لاہور ایئرپورٹ پر 30 پروازیں اڑان نہیں بھر سکیں

07:05 am

لا ہور(نیوز ڈیسک ) اندرون و بیرون ملک آنے اور جانے والی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر جس کے سبب لاہور ایئرپورٹ پر 30 پروازیں اڑان نہیں بھر سکیں۔ 25 پروازیں منسوخ جبکہ پانچ تاخیر کا شکار ہیں۔
پی آئی اے کی بنکاک، کوئٹہ آنے جانے والی پروازیں منسوخ ہیں۔

تازہ ترین خبریں