08:18 am
 پاکستان کے اہم شہر کے بینک میں خوفناک دھماکہ

پاکستان کے اہم شہر کے بینک میں خوفناک دھماکہ

08:18 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے اہم شہر کے بینک میں خوفناک دھماکہ، عمارت مکمل طور پر تباہ ، اندر کتنے افراد موجود تھے ، بڑی خبر صادق آباد، پنجاب کے علاقہ صادق آباد کے ایک نجی بینک میں دھماکہ سے 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دھماکے سے بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دھماکہ کی وجہ سے عمارت کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو اداروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔