09:37 am
مسا فرو ں کیلئے ایک اور بری خبر ،فضائی سفر کرنے والوں پر نیا ٹیکس لاگو

مسا فرو ں کیلئے ایک اور بری خبر ،فضائی سفر کرنے والوں پر نیا ٹیکس لاگو

09:37 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) جتنا وزن اتنے پیسے، فضائی مسافروں سے زائد ٹیکس وصولی کا نیا حکم نامہ جاری۔ سول ایوسی ایشن کا سامان کے وزن کے مطابق ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
۔ مسافروں کی آمد اور روانگی کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔ گئی

تازہ ترین خبریں