06:01 am
ہم نے اہم فیصلے کئے ہیں چند ماہ میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے،عمران خان

ہم نے اہم فیصلے کئے ہیں چند ماہ میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے،عمران خان

06:01 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اہم فیصلے کئے ہیں چند ماہ میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے ملک و قوم کا مفاد سیاسی مفاد سے بالا تر ہے ہم قومی اداروں کی تنظیم نو سے معاشی استحکام کی جانب بڑھیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی ملاقات میں آئینی قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے کہا
کہ %ہماری توجہ معاشی اور اقتصادی صورتحال بہتر بنانے پر مرکوز ہے ہم نے اہم فیصلے کئے ہیں چند ماہ میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے ملک و قوم کا مفاد سیاسی مفاد سے بالا تر ہے ہم معاشی استحکام کی جانب گامزن ہیں قومی اداروں کی تنظیم نو سے معاشی استحکام کی طرف بڑھیں گے۔

تازہ ترین خبریں