08:55 am
کوئٹہ کے علاقہ پشتون آباد دھماکہ ،متعدد افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقہ پشتون آباد دھماکہ ،متعدد افراد زخمی

08:55 am

کوئٹہ کے علاقہ پشتون آباد میں بم دھماکہ ہوا ہےجس میں متعدد افراد کےزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکہ پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں ہوا ہے، دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہاہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں