02:06 pm
پنجاب کی سب سے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا کر معروف شخصیت کو عہدے پر تعینات کر دیا گیا

پنجاب کی سب سے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا کر معروف شخصیت کو عہدے پر تعینات کر دیا گیا

02:06 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کی سب سے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا کر معروف شخصیت کو عہدے پر تعینات کر دیا گیا ۔۔۔۔۔!پولیس سروس کے کیپٹن(ر) عارف نواز کونسپکٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ سیکریٹری نارکوٹکس عارف نواز کو امجد جاوید سلیمی کی جگہ آئی جی پنجاب کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ امجد جاوید سلیمی کو پنجاب کے انسپکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
کیپٹن(ر) عارف نواز کو آئی جی بنائے جانے کے نوٹیفکیشن کے بعد انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔عارف نواز 2107میں بھی پنجاب کے آئی جی رہ چکے ہیں، ان کا تعلق پولیس سروس کے 14ویں کامن سے ہے۔

تازہ ترین خبریں