04:40 pm
خوبصورت ترین علاقےچترال  میں بھی ایسا واقعہ پیش آئے گا ۔کسی نے سوچابھی نہ تھا

خوبصورت ترین علاقےچترال میں بھی ایسا واقعہ پیش آئے گا ۔کسی نے سوچابھی نہ تھا

04:40 pm

چترال (آئی این پی ) چترال کے مضافاتی علاقے دنین میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں اہل خانہ کے ایک فردکے علاوہ دو مہمان بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق چترال کے مضافاتی علاقے دنین میں گجان گا ؤ ں میں مکان پر پہاڑی تودہ گر گیا۔ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونیوالوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ریسکیو 1122 کے مطابق پیر کو علی الصبح 5.45 بجے دنین کے گجان گا ؤ ں میں سلیم خان نامی شحص کے گھر پر پہاڑی تودہ گر گیا
جس کے نتیجے میں تین افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔مرنے والوں میں وسیم خان ولد شکور خان 35 سال، تنویر خان ولد قربان خان عمر 33 سال اور اس کی والدہ عمر 65 سال سکنہ بروز گول دیہہ جاں بحق ہوئے۔ریسکیو عملہ کو جونہی اطلاع ملی تو ان کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ روانہ ہو ئی اور ان تینوں کی لاشیں ملبے سے برآمد کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترا

تازہ ترین خبریں