07:46 am
چکن اسٹو بنانے کی ترکیب

چکن اسٹو بنانے کی ترکیب

07:46 am

-1چکن آدھا کلو2 نمک حسب ذائقہ3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ4 پیاز ایک عدد درمیانی5 ٹماٹر دو عدد درمیانے6 چھوٹے بھٹے دو عدد7 دہی ایک پیالی8 پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ9 ہری مرچیں تین سے چار عدد10 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ یار کرنے کی
ترکیب 1چکن کو صاف دھو کر ادرک لہسن ،نمک،کالی مرچ ،دہی اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کریں ۔2 اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔3 بھٹوں کو ابال کر گلالیں اور ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں ۔4 پیاز اور ٹماٹر کے سلائسز کرلیں۔5 پھر ایک پین چکن کو درمیانی آنچ پر پکائیں جب تک چکن گل نہ جائے اور اس کا تمام پانی خشک نہ ہوجائے۔6 پھرکوکنگ آئل میں پیاز،ٹماٹر اور بھٹوں کو تھوڑا سا فرائی کریں اس چکن میں مکس کردیں ،لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔

تازہ ترین خبریں