07:49 am
چکن استراگانف بنانے کی ترکیب

چکن استراگانف بنانے کی ترکیب

07:49 am

تیاری کا مکمل وقت15 منٹ پکانے کا وقت40 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے4 افراد
1 چکن بریسٹ ایک عدد2 مشرومز آٹھ سے دس عدد3 نمک حسب ذائقہ4 ادرک لہسن پسا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ5 پیاز ایک عدد درمیانی6 میدہ دو کھانے کے چمچ7 دوسٹر ساس ایک کھانے کا چمچ8 سرکہ د و کھانے کے چمچ9 HP Sauce دو کھانے کے چمچ10 چکن کی یخنی حسب پسند11 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ12 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ13 مکھن دو کھانے کے چمچ14 کریم دو کھانے کے چمچ15 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

تازہ ترین خبریں