07:54 am
چکن ونگز بنانے کی ترکیب

چکن ونگز بنانے کی ترکیب

07:54 am

تیاری کا مکمل وقت12 منٹ پکانے کا وقت25 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے4 افراد 1 چکن ونگز آدھا کلو2 نمک حسب ذائقہ3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ4 کچلی ہوئی ادرک ایک کھانے کا چمچ5 سفید مر چ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ6 چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ7 انڈا ایک عدد8 میدہ دو کھانے کے چمچ9 پسی ہوئی
لال مرچ ایک چائے کا چمچ10 یخنی ایک پیالی11 ٹماٹر کاپیسٹ چار کھانے کے چمچ12 گاجر ایک عدد13 شملہ مرچ حسب پسند14 ہری پیاز حسب پسند15 کوکنگ آئل حسب ضرورت یار کرنے کی ترکیب 1چکن ونگز کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر صاف دھو کر ایک پیالے میں رکھ لیں ۔2 اس میں لہسن ،نمک،ایک چائے کا چمچ سفید مرچ،چکن پاؤڈر ،میدہ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کرلیں ۔3 پھر ان کو کونگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں ۔4 فرائینگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک کو فرائی کریں پھر اس میں یخنی ڈالیں اور ساتھ ہی سفید مرچ ،لال مرچ اور ٹماٹر کاپیسٹ ڈال کر ابال آنے دیں ۔5 اس میں فرائی کئے ہوئے ونگزڈال کر ساتھ ہی باریک کٹی ہوئی گاجر ،شملہ مرچ اور ہری پیاز ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں ۔