08:29 am
کر اچی روغنی پائے بنانے کی ترکیب

کر اچی روغنی پائے بنانے کی ترکیب

08:29 am

تیاری کا مکمل وقت15 منٹ پکانے کا وقت50 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے4 افراد1 پائے (بکرے کے) 4 عدد2 ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ3 سبز الائچی 6 عدد4 ادرک 2انچ کا ٹکڑا5 لہسن کے جوے 10-12 عدد مصالحہ کے لیے:1 پیاز (براؤن کی ہوئی) 1کپ2 لال مرچ پاؤڈر 3چائے کے چمچے3 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ4 دھنیا پاؤڈر 1/2 1چائے کا چمچہ5 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1/2 1چائے کا چمچہ6 سبز
الائچی 5-6 عدد7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ8 دہی 1/2 کپ9 ہرادھنیا (چوپ کیا ہوا) گارنشنگ کے لیے10 ہری مرچیں گارنشنگ کے لیے(چوپ کی ہوئی)11 ادرک (سلائس کاٹ لیں ) گارنشنگ کے لیے12 لیموں گارنشنگ کے لیے13 نمک حسب ذائقہ14 تیل 1کپ تیار کرنے کی ترکیب 1پائے کو بیسن لگا کر تھوڑی دیر رکھ کر اچھی طرح دھولیں ۔2 دیگچی میں پائے ‘نمک‘ثابت گرم مصالحہ‘سبز الائچی‘لہسن ‘ادرک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں ،پائے گل جائیں تو پائے الگ نکال لیں اور یخنی الگ چھان کر رکھ لیں ۔3 دیگچی میں تیل گرم کریں لہسن ادرک پیسٹ دہی ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر ‘سبز الائچی ‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور براؤن کی ہوئی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں ۔4 تیل اوپر آجائے تو پائے اور یخنی ڈال دیں ،اُبال آنے پر چولہا ہلکا کردیں ۔5 حسبِ ضرورت پانی ڈال کرپکائیں ،حسب پسند گریوی تیار کرکے گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک کر 10منٹ دم پر رکھ دیں ۔6 سرونگ ڈش میں نکال کر ہرادھنیا ‘ادرک‘ہری مرچیں اور لیموں سے گارنش کرکے گرما گرم سروکریں