08:32 am
جنجر چلی چکن بنانے کی ترکیب

جنجر چلی چکن بنانے کی ترکیب

08:32 am

تیاری کا مکمل وقت25 منٹ پکانے کا وقت35 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے4 افراد1 بون لیس چکن ایک کلو2 باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے3 ہری مرچیں دس عدد4 پسے ٹماٹر ایک کپ5 ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ6 باریک کٹی پیاز ایک عدد7 ہلدی ایک چائے کا چمچ8 کٹازیرہ دو چائے کے چمچے9 پسا گرم
مصالحہ ایک چائے کا چمچ10 نمک ایک چائے کا چمچ11 لیموں کا رس چار عدد12 سویا سوس دوکھانے کے چمچے13 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ14 چلی سوس دو کھانے کے چمچے15 تیل آدھا کپ تیار کرنے کی ترکیب 1 پہلے تیل گرم کرکے اس میں باریک کٹی ادرک ڈالیں ۔2 جب خوشبو آنے لگے تو پیاز شامل کردیں ۔3 اب اس میں چکن ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں ۔4 پھر اس میں ٹماٹر ،ٹومیٹو کیچپ ،ہلدی،نمک،پسا گرم مصالحہ،لیموں کا رس ،سویا سو س اور کٹی لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں ۔5 آخر میں ہری مرچیں شامل کرکے دس منٹ دم پر رکھیں اور چاولوں کے ساتھ سروکریں

تازہ ترین خبریں