09:25 am
 چٹنی سبزی پلاؤ بنانے کی ترکیب

چٹنی سبزی پلاؤ بنانے کی ترکیب

09:25 am

تیاری کا مکمل وقت20 منٹ پکانے کا وقت35 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے5 افراد1 بون لیس چکن ایک کلو2 باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے3 ہری مرچیں دس عدد4 پسے ٹماٹر ایک کپ5 ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ6 باریک کٹی پیاز ایک عدد7 ہلد ی ایک چائے کا چمچ8 کٹازیرہ دو چائے کے چمچے9 پسا گرم مصا لحہ ایک چائے کا چمچ10 نمک ایک چائے کا چمچ11 لیموں کا رس چار عدد12 سویا سوس دو کھانے کے چمچے
13 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ14 چلی سوس دو کھانے کے چمچ15 تیل آدھا کپ16 چاول اًلے ہوئے دو کپ تیار کرنے کی ترکیب1بلینڈر میں املی کا رس ،ابلے ٹماٹر ،ہری مرچیں ،ٹومیٹو کیچپ ،زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں ۔2 تمام سبزیوں کو باریک چوپڈ کرکے گرم تیل میں فرائی کریں ۔3 اب ان میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر نکال لیں ۔4 پھر اسی پتیلی میں چاول ڈالیں اور سبزیوں کی لیئر دیں ۔5 اس کے بعد چٹنی ڈالیں اور اس طرح ایک اور لیئر دیں ۔6 آخر میں دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کردیں ۔چٹنی سبزی پلاؤ تیار ہے